کراچی میں ڈکیتی ناکام،ڈاکوؤں کومارپڑگئی

کراچی کے علاقے کورنگی میں شہريوں نے ڈاکوؤں کو سبق سکھا ديا۔ د کانداروں نے الیکٹرونکس سامان کی دکان میں لوٹ مار کی کوشش ناکام بنادی۔الیکٹرونکس آئٹم کی دکان پر پیش آنے والے واقعےمیں تاجروں کے ہتھے چڑھنے والےڈکیتوں کوخوب پٹائي کے بعد پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

karachi street crime

Tabool ads will show in this div