فاروق ستار کافیصل سبزواری کےہمراہ کھارادر کی امام بارگاہ کادورہ

ايم کيوايم پاکستان کے مستعفي رہنما ڈاکٹر فاروق ستار نے فيصل سبزواری  کے ہمراہ کھارادر ميں امام بارگاہوں کا دورہ کیا۔

ایم کیوایم کے رہنماء نےرات گئے ہونےوالی مجالس کے شرکا سے ملاقات بھي کي۔ فاروق ستار کا استعفی کے بعد فیصل سبزواری کيساتھ پہلا دورہ تھا۔

انھوں نے علاقے کےمسائل سننے اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ بھی لیا۔واضح رہےکہ فاروق ستار نے ابھی تک اپنا استعفی واپس نہیں لیا ہے۔

FAROOQ SATTAR

8th Muharram

Tabool ads will show in this div