ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا، پاکستانی کھلاڑیوں کے اہلہ خانہ بھی پُرامید

ایشیا کپ میں پاک بھارت ٹاکرا پر پاکستاني شاہينوں کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ چمپيئنز ٹرافی کی طرح ایشیا کپ میں بھی شکست بھارت کا مقدر بنے گی، پاکستان کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کے اہل خانہ کل کے ميچ کے حوالے سے کتنے پُراميد ہيں، رپورٹ دیکھیں

CRICKET MATCH

Aisa cup

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div