ایشیاکپ میں پاک بھارت مقابلہ،سابق کپتانوں کا پاکستان کےحق میں ووٹ

پاک بھارت مقابلہ کون جیتے گا ؟ سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے پاکستان کو فیوریٹ قرار دے دیا ۔ وسیم اکرم نے بھارتی ٹیم کو مضبوط قراردیا مگر کوہلی کی عدم موجودگی کا پاکستان کو فائدہ اٹھانے کی تجویز دی ۔

پاکستان اور بھارت کےدرمیان ایشیاء کپ کااہم میچ 19ستمبربروزمنگل کو کھیلا جائےگا۔ سابق بھارتی کپتان سنیل گواسکر نے میچ کےلیے پاکستان کو فیورٹ قرار دےدیاہے۔

سابق پاکستانی کپتان وسيم اکرم کاخیال ہےکہ ایونٹ کےلیے بھارت کی ٹیم مضبوط ہے مگر ویرات کوہلی کی عدم موجودگی کاپاکستان کو فائدہ ہوگا۔

Pakistan vs India

Asia cup 2018

Tabool ads will show in this div