کراچی میں ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران کی گاڑی پرفائرنگ

اسٹاف رپورٹ


کراچی:  کراچی کےعلاقے نارتھ کراچی میں ایم کیوایم کے رکن سندھ اسمبلی محمد کامران کی گاڑی پرفائرنگ کی گئی ۔۔۔  تاہم خوش قسمتی سے وہ محفوظ رہے۔


نارتھ کراچی پاورہاؤس چورنگی پرمحمد کامران اپنی گاڑی میں گھر کی طرف جارہے تھے کہ موٹرسائیکل سوارملزمان نے ان کی گاڑی پرفائرنگ کردی۔


 محمد کامران کے گارڈ کی جوابی فائرنگ سے ملزمان ہوائی فائرنگ کرتے ہوئے فرارہوگئے۔۔۔ فائرنگ کے نتیجےمیں محمد کامران کی گاڑی کے شیشے ٹوٹ گئے۔ سماء 

میں

کی

کے

burger

سندھ

reply

drawn

کامران

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div