پاکستان کرکٹ ٹیم ٹولیوں کی صورت میں وطن واپس لوٹنا شروع

 اسٹاف رپورٹ
کراچی : جنوبی افریقہ کے خلاف پہلی سیریز جیتنے والی پاکستانی ٹیم ٹولیوں کی صورت میں آج سے وطن واپس پہنچنا شروع ہوگی۔ ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ کچھ دیر بعد کراچی پہنچ جائیں گے۔
 
پروٹیز کو ان کے دیس میں ون ڈے سیریز ہرانے والے شاہین آج سے ٹولیوں کی صورت میں آئیں گے۔ پہلے مرحلے میں ٹی ٹوئنٹی کپتان محمد حفیظ آج کراچی پہنچیں گے جبکہ کل سے دیگر کھلاڑی واپس آئیں گے۔ شاہد آفریدی ، معین خان ، انور علی اور اسد شفیق کی منزل کراچی ہوگی، جبکہ مصباح الحق سمیت دیگر کھلاڑی لاہور جائیں گے۔ سماء

میں

کی

شروع

Bipasha Basu

glasses

Tabool ads will show in this div