وزیراعظم کے دورہ کراچی کی کہانی

وزیراعظم عمران خان کراچی آئے۔ ملاقاتوں ، اجلاسوں میں کیا کچھ ہوا۔ سما نے اندرونی کہانی کا احوال جان لیا۔ سندھ حکومت وزیراعظم کو مطمئن کرنے میں ناکام رہی۔ ایم کیوایم کے دفاتر کھولنے کامطالبہ بھی مؤخر ہوگیا۔

IMRAN KHAN

KARACHI VISIT

Tabool ads will show in this div