عقیل کریم ڈھیڈی سمیت نو افراد کے نام ای سی ایل میں شامل

اسٹاف رپورٹر
اسلام آباد: وزارت داخلہ نے اوگرا کرپشن کیس میں ملوث عقیل کریم ڈھیڈی سمیت نو افراد کے نام ایسی ایل میں شامل کر دیئے گئے۔
وزارت داخلہ کے اعلامیئے کے مطابق اوگرا کرپشن کیس میں ملوث نو افراد کے نام ایگزٹ کنٹرول لسٹ میں شامل کر دیئے گئے ہیں۔ ان میں اے کے ڈی گروپ کے سربراہ عقیل کریم ڈھیڈی، دیوان ضیاء رحمان، اوگرا افیسر جواد جمیل، سوئی سدرن اور نادرن  بورڈ کے رکن مرزا محمود، سابق منیجنگ ڈائریکٹر ایس این جی پی ایل رشید لون، سوئی سدرن کے جنرل منیجر فنانس سید ارسلان، سوئی سدرن کے سابق ایم ڈی عظیم صدیق، سوئی سدرن کے منیجنگ ڈائریکٹر زہیر صدیقی اور سوئی سدرن کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر یوسف اے انصاری شامل ہیں۔



میں

کے

selfie

MQM

سی

سمیت

conditions

نام

ای

kolkata

Tabool ads will show in this div