رفتار کے بادشاہ یوسین بولٹ نے بس کی رفتار کو شکست دیدی
اسٹاف رپورٹ
بیونس آئرس : ارجنٹائن میں دنیا کے تیز رفتار اولمپیئن یوسین بولٹ نے مسافر بس کے ساتھ ریس لگائی تو مداح حیران رہ گئے۔
بیونس آئرس میں یوسین بولٹ مداحوں سے ملنے آئے تو ان کا پرتپاک استقبال کیا گیا۔ اس موقع پر انہوں نے مسافر بس کے ساتھ دوڑ بھی لگائی۔ بعد میں انہوں نے اپنی ہم وطن ایتھلیٹ ماریو اور دیگر کے ساتھ ایک سو بیس میٹر کی ریس میں بھی حصہ لیا۔ سماء