حاشر کی زندگی بہتر بنانے کیلئے وقت کم رہ گیا

Sep 15, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/4-years-character-khi-PKG-shafqat-15-09.mp4"][/video]

کراچی کا رہائشی 4 سالہ حاشر دل کے عارضے میں مبتلا ہے، اس کا علاج دل کی پیوند کاری ہے  جس پر 2 کروڑ روپے کی لاگت آسکتی ہے۔

کراچي کے علاقے اورنگی ٹاؤن کا چار سالہ ننھا حاشر مسيحا کا منتظر ہے، اس کا دل کمزور ہے اور بيماري کا واحد علاج بھارت ميں دل کی تبدیلی ہے، علاج پر 2 کروڑ روپے کے اخراجات آنے ہیں، اگر چھ ماہ میں علاج نہ ہوا تواس کی  موت بھي واقع ہوسکتي ہے۔

حاشر کے والد بینک میں کيشیئر ہیں۔ اس کی والدہ کہتی ہيں کہ بیٹے کی تکلیف دیکھی نہیں جاتی، ڈاکٹرز نے فوری طور پر دل کی تبدیلی کا بتایا ہے، لیکن ہمارے پاس اتنی بڑی رقم نہیں۔

heart diseases

heart transplant

Tabool ads will show in this div