وائلڈ لائف پالیسی کےباوجود کاون کی قسمت نہ بدل سکی

وزارت موسمیاتی تبدیلی نے پاکستان کی پہلی وائلڈ لائف پالیسی میں چڑیا گھروں کی بہتری کیلئے ایڈوائزری کمیٹی بنانے اور کارپوریٹ اسپانسر شپ کی تجویز دے دی لیکن اسلام آباد چڑیا گھر کا ہاتھی کاون انتہائی مشکلات کا شکار  ہے۔ رپورٹ دیکھیں۔

kawan

Tabool ads will show in this div