پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا
اسٹاف رپورٹ
شارجہ: ایک ایک سے برابر پاک سری لنکا ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ آج شارجہ میں کھیلا جائے گا۔۔۔ دونوں ٹیمیں برتری کے لیے سر دھڑ کی بازی لگائیں گی۔۔۔ کپتان مصباح الحق کہتے ہیں آئی لینڈرز سے نمٹنے کے لئے نئی حکمت عملی تیار کرلی ہے۔۔۔
شاہینوں اور آئی لینڈرز میں ہوگا تیسرا معرکہ
ون ڈے سیریز کے دو میچز میں مقابلہ برابر کا رہا۔۔۔
پہلے میچ میں شاہینوں نے بازی ماری تو دوسرا میچ لنکن شیروں کے نام رہا۔۔۔
مصباح الحق سیریز میں بلے بازوں سے خوش تو بالرز کی کارکردگی سے پریشان ہیں۔۔۔
کہتے ہیں۔۔ بالرز نے ذمہ داری نہ دکھائی تو سیریز جیتنا مشکل ہو جائے گا۔۔
سیریز کے دونوں میچز میں اب تک بلے بازوں کا راج رہا
سماء
میں
کا
mehndi
آج
escape
increase
تبولا
Tabool ads will show in this div