مولانا طارق جمیل جاتی امراپہنچ گئے

کلثوم نواز کی نمازجنازہ پڑھانے مولانا طارق جمیل جاتی امراپہنچ گئے۔ اس موقع پر لوگوں کی بڑی تعداد مولانا طارق کی گاڑی کےاطراف جمع ہوگئی۔ کلثوم نوازکی نماز جنازہ شام 5 بجےادا کی جائےگی۔
Get the latest news and updates from Samaa TV