ابوظہبی ٹیسٹ: ٹاس جیت کر پاکستان کی فیلڈینگ

اسٹاف رپورٹ

ابو ظہبی: پاک سري لنکا ٹيسٹ سيريز کا آغاز ابو ظہبي ميں ہوگيا ہے۔ مصباح الحق نے پہلے ٹيسٹ ميں ٹاس جيت کر سری لنکا کو بیٹنگ کی دعوت دی ہے ۔۔ گرين شرٹس کي جانب سے احمد شہزاد اور بلاول بھٹی کو ٹیسٹ کیپ مل گئي ہے۔

ابو ظہبي کے شیخ زید کرکٹ اسٹیڈیم میں پاکستانی کپتان مصباح نےٹاس جیت کرپہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔۔ سری لنکا نے بغیر کسی نقصان کے باون رنز بنائے ہیں ۔۔ پاکستان کی جانب سے احمد شہزاد اور بلاول بھٹی کو ٹیسٹ کیپ دی گئی ہے ۔۔۔ جبکہ ون ڈے سیریز میں شاندار پرفارمنس پر محمد حفیظ کو اظہر علی کی جگہ دی گئی ہے۔

پاکستانی ٹیم میں خرم منظور،احمد شہزاد،محمدحفیظ،یونس خان، مصباح الحق، اسد شفیق، عدنان اکمل ، بلاول بھٹی، راحت علی ،سعید اجمل اورجنید خان شامل ہیں۔۔

کی

کر

naked

Tabool ads will show in this div