آسٹریلیاء کےخلاف ٹیسٹ سیریز میں وہاب ریاض کی شمولیت کاامکان

Sep 13, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/PAK-AUS-SERIES-PKG-13-09-Mukkaram-1.mp4"][/video]

آسٹریلیا کے خلاف  سیریز کے لئیے ٹیسٹ اسکواڈ پر غورکیاگیا۔فاسٹ بالر وہاب ریاض کی ٹیم میں واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔

ایشیا کپ کےبعد پاکستان اور آسٹریلیاء کےدرمیان ٹیسٹ سیریز متحدہ عرب امارت میں کھیلی جائے گی۔دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے لیے سلیکٹرز نے سترہ کھلاڑیوں کے ناموں پر غور کیا۔تجربہ کاربالروہاب ریاض کی واپسی کے امکانات روشن ہوگئے۔یاسر شاہ بھی اسپن کا جادو جگائیں گے۔

اس کےعلاوہ بلال آصف کی بھی اسکواڈ میں شمولیت کا امکان ہے۔سمیع اسلم اور راحت علی کو ڈراپ کیا جائے گا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹیسٹ سات اکتوبر سے کھیلا جائے گا۔

pakistan VS australia

Tabool ads will show in this div