کراچی میں اسٹریٹ کرائم کی واردات کیمرے کی آنکھ میں محفوظ

کراچی میں ہونےوالی ایک اور اسٹریٹ کرائم کی واردات سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگئی۔
کراچي ميں اسٹريٹ کرمنلز اور ڈکيت آزاد گھوم رہےہیں۔ ناظم آباد نمبر تين ميں ملزمان شہري سے موبائل فون چھيننے آئےاورساتھ ساتھ نقدی اورموٹرسائيکل بھي لے اڑے۔
سي سي ٹي وي فوٹيج ميں ملزمان کے چہرے واضح دیکھے جاسکتےہیں۔ یہ واردات دن کے وقت ہوئی۔
karachi street crime
تبولا
Tabool ads will show in this div