ابوظہبی ٹیسٹ کا آخری دن،پاکستان کوتین سودورنزکاہدف مل گیا

اسٹاف رپورٹ
ابو ظہبی: ابوظہبی ٹیسٹ میں اینجلیو میتھیوز کی شاندار بلے بازی نے سری لنکا کو شکست کے خوف سے نکال دیا۔ جس کے بعد سری لنکا نے 480 رنز پر اننگز ڈیکلیئر کردی۔ جب کہ پاکستان کو جیت کیلئے 302 کا ہدف دیا گیا ہے۔

سری لنکا نے پانچ  وکٹوں کے نقصان پر 480 کے اسکور پر اننگز ڈیکلیر کی۔ اینجلو میتھیوز157رنز کے ساتھ ناقابل شکست رہے، جب کہ پرسنا جے وردھنے نے 63رنز کی اننگ کھيلی۔

شیخ زائد اسٹیڈئم میں میچ کے آخری دن سری لنکا  نے اپنے گزشتہ کے اسکور چار سو بیس رنز پانچ کھلاڑی آوٹ پر شروع کی۔ اینجلیو میتھیوز اور پرسنا نے اننگز کا آغاز پر اعتماد انداز میں کیا اور اینجلیو میتھیوز نے اپنے ٹیسٹ کیرئیر کے ایک سو پچاس رنز مکمل کئے۔ سماء

کا

naked

Jamaat-ud-Dawa

Tabool ads will show in this div