طالبعلموں کو نشے کی لت، ایڈیشنل آئی جی کی والدین سے اپیل
کراچی میں منشيات کی پہلی ليبارٹری کا انکشاف ہوا تو ايڈيشنل آئی جی بھی بول پڑے، امير شيخ نے والدين سے بچوں پر نظر رکھنے کی اپيل کر دی، کہا کہ بچوں کے اسکول بيگ ضرور چيک کيا کريں۔ ان کا مزید کیا کہنا تھا آپ بھی سنیں۔