ٹی 20 ورلڈ کپ : سیکیورٹی ٹیم بنگلہ دیش جاکر حالات کا جائزہ لے گی، دفتر خارجہ

اسٹاف رپورٹ


اسلام آباد : ٹیم بنگلہ دیش بھیجنے سے متعلق پی سی بی نے کوئی رابطہ نہیں کیا، ترجمان دفتر خارجہ کہتے ہیں ایونٹ سے پہلے سیکیورٹی ٹیم صورتحال کا جائزہ لے گی۔


ترجمان دفتر خارجہ تسنیم اسلم کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش کے حالات کا بغور جائزہ لے رہے ہیں، ٹی 20 ورلڈکپ مارچ میں ہے تاحال پی سی بی نے  دفتر خارجہ سے کوئی باضابطہ رابطہ نہیں کیا۔


انہوں نے کہا کہ سیکیورٹی ٹیم ایونٹ سے قبل حالات کا جائزہ لے گی، حالات دیکھ کر کرکٹ ٹیم بھیجنے یا نہ بھجنے کا فیصلہ کریں گے۔ سماء 

کا

gilgit

ٹی

solution

دفتر

خارجہ

shoots

Tabool ads will show in this div