چارسدہ: بیٹا نہ ہونے پر سفاک شوہر نے بیوی اور بچی کو قتل کردیا
خیبر پختونخوا کے ضلع چارسدہ کے علاقہ بٹگرام میں سفاک شوہر نے بیٹا نہ ہونے پر اپنی بیوی اور پانچ سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ دیکھئے اعجاز خالد کی رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV