بگ تھری کے معاملے پر دباؤ تھا تاہم جھکنے سے انکار کردیا، چیئرمین پی سی بی

اسٹاف رپورٹ


لاہور : پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بگ تھری کا معاملہ وقتی طور پر ٹل گیا، دباؤ تھا لیکن بنگلہ دیش کی طرح جھکنے سے انکار کردیا۔


غیر ملکی ویب سائٹ کے مطابق دبئی میں ذکاء اشرف نے کہا ہے کہ آئی سی سی کے اجلاس میں جنوبی افریقا، سری لنکا اور پاکستان نے مضبوط مؤقف اپنایا، جس کی وجہ سے بگ تھری کا معاملہ وقتی طور پرٹل گیا ہے۔


انہوں نے کہا کہ اجلاس میں ہم پر دباؤ ڈالا گیا تھا، بنگلہ دیش جھک گیا لیکن وہ نہیں جھکے۔


ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ بھارتی بورڈ نے لالچ دیا لیکن اس کے لالچ میں نہیں آئے، اجلاس کی تفصیلات سے وزیراعظم کو آگاہ کروں گا۔ سماء

کے

پر

سے

سی

پی

close

چیئرمین

johnson

lifts

بی

street

melbourne

Tabool ads will show in this div