ایشز میں بدترین شکست، انگلش کرکٹ کوچ اینڈی فلاور مستعفی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ


لندن : انگلش کرکٹ ٹیم کے کوچ اینڈی فلاور نے استعفیٰ دے دیا، دورہ آسٹریلیا میں ٹیم کی ناقص کارکردگی کے بعد اینڈی فلاور پر بورڈ حکام کی جانب سے استعفے کیلئے شدید دباؤ تھا۔


لارڈذ میں انگلش اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ کے ڈائریکٹر کرکٹ سے اینڈی فلاور نے ملاقات کی، ملاقات میں ایشز سیریز میں 0-5 کی شکست اور ون ڈے میں بدترین کارکردگی پر غور کیا گیا۔


انگلش بورڈ نے اینڈی فلاور کی کارکردگی پر عدم اطمینان ظاہر کیا، جس کے بعد انہوں نے عہدے سے استعفی دے دیا۔ سماء

میں

glasses

Tabool ads will show in this div