وزیراعظم عمران خان کے دورہ کراچی کی تاریخ کااعلان

وزيراعظم عمران خان 15 ستمبرکوکراچي آئیں گے۔ یہ ان کا بطور وزیراعظم پہلا دورہ کراچی ہوگا۔

کراچی کے دورے میں وزيراعظم عمران خان مزارِقائدپرحاضري ديںگے۔ اس حوالےسے عمران خان کےدورہ کراچی کی تیاریاں شروع کردي گئی ہیں۔

عمران خان 2 اعلیٰ سطح اجلاس کی صدارت بھی کریں گے۔وزیراعظم کراچی کیلئےنئےمنصوبوں کےآغازکاجائزہ لیں گے۔

واضح رہےکہ عمران خان کاوزیراعظم بننے کےبعد یہ پہلا دورہ کراچی ہوگا۔ عمران خان نے کراچی سے بھی قومی اسمبلی کی نشست جیتی تھی تاہم وہ نشست انھوں نے خالی کردی۔ عمران خان نے 18 اگست کو وزارت عظمیٰ کاحلف اٹھایاتھا۔

PTI

IMRAN KHAN

KARACHI VISIT

Tabool ads will show in this div