معمولی غلطی پر خاتون کا کمسن ملازمہ پر تشدد

Sep 07, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/GIRL-TORTURE-1800-PKG-07-09-Mukkaram.mp4"][/video]

چائے ميں پتی زيادہ کيوں ڈالی، ظالم مالکن نے کم عمر ملازمہ پر تھپڑوں کی بارش کردی، سوشل ميڈيا پر ويڈيو وائرل ہوئی تو وفاقی وزير انسانی حقوق شيريں مزاری نے ٹویٹر پر ظالم خاتون کو تلاش کرنے کی اپيل کردی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

Child Labour

lahor

Girl Tortured

Tabool ads will show in this div