یوم دفاع پر سوات اسکاؤٹس ہيڈ کوارٹر میں باوقار تقریب

سوات اسکاؤٹس ہيڈ کوارٹر ميں يادگار شہداء پر سلامي، پھول چڑھائے گئے۔ بچوں نے خوبصورت ٹيبلو پيش کرکے حاضرين کا لہو گرمايا اور شہداء کو خراج تحسين پيش کيا۔ دیکھئے پشاور سے عبدالرحمان کي رپورٹ
Get the latest news and updates from Samaa TV