نورخان ایئربیس پرپاک فضائیہ کی نمائش

Sep 06, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/Arham-on-PAF-6-Sep-Show-ISB-ASLIVE-06-09.mp4"][/video]

یوم دفاع کے موقع پر راولپنڈی کے نور خان ایئر بیس پر پاک فضائیہ کے زیراہتمام خصوصی نمائش کا اہتمام کیا گیا ہے۔ نمائش میں بڑی تعداد میں عوام نے شرکت کی۔ شہریوں نے جے ایف 17 تھنڈر،ایف 16 طیاروں سمیت جنگی طیاروں میں خصوصی دلچسپی لی۔

6TH SEPTEMBER

Tabool ads will show in this div