انڈر19ورلڈکپ،روایتی حریفوں کاٹاکرا،بھارت کی دووکٹیں گرگئیں

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
دبئی : انڈر نائنٹین کرکٹ ورلڈ کپ کے گروپ میچ میں پاکستان کے خلاف دفاعی چیمپئن بھارتی ٹیم مشکلات کا شکار ہے۔

دبئی انٹرنیشنل کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔ ابتدا میں تو بھارتی اوپنرز نے جارحانہ انداز اختیار کیا لیکن جلد ہی پاکستانی بولرز نے وکٹیں لے کر روائتی حریف کو دفاع پر مجبور کردیا، اب سے کچھ دیر پہلے بھارت نے چار وکٹوں پر ایک سو رنز بنائے تھے۔ سماء

کی

Wi-Fi

Tabool ads will show in this div