پشاور میں یوم دفاع کی تیاری، کرنل شير خان اسٹيڈيم ميں فل ڈریس ریہرسل

پشاور ميں يوم دفاع جوش و خروش سے منانے کی تیاری عروج پر پہنچ گئی۔ کرنل شير خان اسٹيڈيم ميں پاک فوج کے جوانوں نے فل ڈريس ريہرسل اور پیشہ ورانہ مہارت کا بھرپور مظاہرہ کیا۔ دیکھئے فياض احمد کی رپورٹ