بدلتے موسم میں بالوں کےنت نئے انداز

Sep 05, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/Hair-Cutting-STYLE-Isb-Pkg-04-09.mp4"][/video]

گرمی میں بال وبال  بن جاتے ہیں۔ خواتین کیلئے بال کٹوانا مشکل فیصلہ ہوتا ہے لیکن اسلام آباد کے ہیئر اسٹائلسٹس نے لڑکیوں کا یہ مسئلہ حل کردیا ہے۔

شاعروں نے بالوں کی خوب تعریفیں کی ہیں۔ کسی نے کالی گھٹاؤں سے تشبیہہ دی تو کسی نے سیاہ رات کا نام دیا۔ زلفوں کو سخت گرمی میں سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں ہے۔

 

بالوں کی خوبصورتی شخصیت پراثرانداز ہوتی ہے۔ اسی لئے لڑکیاں اور خواتین موسم کی مناسبت سے ہئیراسٹائل بناتی ہیں۔ بالوں کا من چاہا اندازبھی اور گرمی سے راحت بھی، ایسا اسٹائل ہوتو ایک ٹکٹ میں دو مزے والی بات ہوجاتی ہے۔

hair stylish

Tabool ads will show in this div