ورلڈ پاوربوٹ ریس ابوظہبی نے اپنے نام کرلی

Nov 30, -0001

کیف: یوکرائن کے اولگا واٹراسپورٹس کلب کے نیلے اور حد نظر تک پھیلے پانی میں ورلڈپاؤربوٹ ریس نے ہلچل مچادی۔


کوالیفیکیشن ریس میں شامل پاوربوٹس ڈرائیورز شائقین کی توجہ کا مرکز بننے رہے۔


متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والےچھتیس سالہ احمد آل حامیلی نے2.35کلومیٹرپرمشتعمل پریکٹس سیشن میںتیزترین ٹائم ریکارڈ قائم کرتےاپنی فتح کا جھنڈا لہرایا۔


پریکٹس ریس میں دوسری اور تیسری پوزیشن ۔۔ ٹیم قطر کے جے پرائس اورالیکس کاریلا نے حاصل کی۔ سماء / ایجنسیز

نے

protests

نام

praises

naked

Tabool ads will show in this div