آل بلوچستان جشن آزادی کشتی رانی

اسٹاف رپرٹر
کوئٹہ: آل بلوچستان جشن آزادی کشتی رانی کی چار روزہ چیمپین شپ درانی واٹر اسپورٹس اکیڈمی نے جیت لی۔
کشتی رانی کے مقابلے ہنہ جھیل کوئٹہ میں ہوئے جس میں پینتالیس کھلاڑیوں نے حصہ لیا۔ درانی واٹر اسپورٹس اکیڈمی نے پہلی، پاکستان کسٹم نے دوسری اور کوئٹہ سٹی کینوئنگ کلب نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔
چیمپین شپ میں پاکستان کسٹم کے محمد ابوبکر درانی نے دو گولڈ میڈل جیت کر بہترین کھلاڑی کا اعزاز حاصل کیا۔ سماء

بلوچستان

predicts

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div