چین میں فینا ورلڈ کپ کی رنگا رنگ تقریب اختتام پذیر

بیجنگ: چین میں ہونے والی فینا ورلڈ کپ سوئمنگ چیمپئن شپ رنگا رنگ تقریب کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی ہے۔

تقریب میں فنکاروں نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔جس میں فنکاروں نے رقص اور موسیقی کے ذریعے سماں باندھ کر حاضرین پر سحر طاری کردیا۔ لوگوں کی
بڑی تعداد نے اختتامی تقریب میں شرکت کی۔

 فینا ورلڈ چیمپئن شپ 16 جولائی سے شروع ہوئی جس میں پانچ کیٹگریز میں ایک سو اکیاسی ممالک سے پانچ ہزار سات سو تیراکوں نے حصہ لیا۔

چیمپئن شپ میں امریکا سترہ گولڈ میڈلز کے ساتھ فاتح رہا جبکہ چین نے پندرہ گولڈ میڈلز کے ساتھ دوسری پوزیشن حاصل کی۔

2013ء میں فینا ورلڈ چیمپئن شپ کا انعقاد اسپین میں کیا جائے گا۔ سماء / ایجنسیز

میں

کی

ferry

petrol

Tabool ads will show in this div