آسمان سے مچھلیوں کی بارش

Sep 03, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/MF-Fish-Rain-VO-03-09.mp4"][/video]

آسمان سے پانی برستا ہے، کبھی کبھی نوٹ برسائے جاتے ہيں ليکن امريکا ميں مچھليوں کی بھی بارش ہوتی ہے۔

امریکی رياست یوٹا ميں جہاز کے ذريعے جھيلوں ميں مچھلياں ڈالی گئيں، ہر سال 200 جھيلوں ميں مچھليوں کی بارش کی جاتی ہے تاکہ بلندی پر واقع جھيلوں ميں مچھليوں کی کمی نہ ہو۔

USA

Fish Rain

Tabool ads will show in this div