خانپور ڈیم: دلکش مناظر والا پکنک پوائنٹ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/KHANPUR-DAM-PICNIC-PKG-03-09-ZAKI.mp4"][/video]
خانپور ڈیم ہری پور کا واحد پکنک پوائنٹ دلکش مناظر کے باعث سیاحوں کی توجہ کا مرکز ہے۔
ایک سو دس ایکڑ رقبے پر پھیلا ہوا ہری پور کا خانپور ڈیم اور اس کے پہاڑوں میں گھرے دلکش مناظر اور ٹھنڈا پانی سیاحوں کو اپنی جانب کھینچتے ہیں۔
عاطف قیوم کی رپورٹ۔
