شجرکاری کے لیے بچوں کا جذبہ
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/GREEN-PESHAWAR-PSH-PKG-02-09.mp4"][/video]
اتوار کا دن پشاور میں شجرکاری کے طور پر منایا گیا۔ چھٹی کے روز بھی تمام سرکاری سکول کھلے رہے۔
بچوں اور اساتذہ نے مہم میں بڑھ چڑھ کرحصہ لیا۔
فیاض احمد کی رپورٹ۔
