صدارتی الیکشن،بلوچستان اسمبلی سے صدارت کا ہُما کس کے سر بیٹھے گا؟

صدارتی الیکشن کے حوالے سے کل بلوچستان اسمبلی میں بھی پولنگ ہو گی جب کہ صوبائی اسمبلی کو پولنگ اسٹیشن قرار دیا گیا ہے۔

 

صدارتی الیکشن میں بلوچستان اسمبلی  صبح دس بجےسے شام چار بجے تک پولنگ اسٹیشن رہے گی۔

 

پولنگ کے دوران اسمبلی کے 65 میں سے 61 نو منتخب ارکان حق رائے دہی استعمال کریں گے،ہر ووٹر کا ووٹ انفرادی گنا جائے گا۔

 

صدارتی الیکشن میں حکومتی جماعت بی اے پی ، پی ٹی آئی اور ان کے اتحادی عارف علوی کی حمایت کریں گے ۔

 

جبکہ بی این پی نے پی ٹی آئی کی حمایت بی این پی کے چھ نکات پر عمل سے مشروط کر رکھی ہے، ایم ایم اے ، پشتونخوامیپ ، مسلم لیگ ن مولانا فضل الرحمان کی حمایت کر یں گے۔

 

Chaudhry Aitzaz Ahsan

Molana fazal ur rehman

Dr Arif Alvi

presidential election 2018

Tabool ads will show in this div