مشاہد اللہ خان کی صدارتی امیدوار اعتزاز احسن پر تنقید

Sep 03, 2018

[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/SM-Mushahid-Ullah-Montage-02-09.mp4"][/video]

پاکستان مسلم ليگ ن کے سینیئر رہنما مشاہد اللہ خان کہتے ہیں کہ سینیٹر پرويز رشيد نے اعتزاز احسن سے معافي کي جوبات کي وہ درست تھي۔


سماء کے پروگرام نيوز بيٹ ميں بات کرتے ہوئے مشاہد اللہ خان نے کہا کہ جس شخص کو قل ہو اللہ پڑھنا نہيں آتي وہ صدر بننا چاہتا ہے، پرويز رشيد کي جانب سے معافي کا مطالبہ درست تھا۔

مشاہد اللہ خان نے کہا کہ شوکت خانم بورڈ کے ممبر کو پاکستان کرکٹ بورڈ کا چيرمين بنا رہے ہيں۔ بني گالا کو نيلام کرو، وہ کرپشن سے بنا ہے۔

مشاہد اللہ خان نے کہا کہ عمران خان کے ہاتھوں ميں وزارت عظمي کي لکير نہيں ہے، امپائر کي انگلي ان کو ساري زندگي چبھے گي۔ لوگ ہميں جانتے نہيں ہم ان کو لکير سميت اکھاڑ پھينکيں گے۔

مشاہد اللہ خان نے کہا کہ ہم 2012 کے دھرنے کے خلاف کھڑے ہوں تو کوئي احسان نہيں، يہ دھرنے کيخلاف کھڑے ہوں تو ہمارے باپ دادا پر احسان ہوجاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ سيٹيں تھيں نہيں، کہتے تھے کہ ہماري حکومتيں بنيں گي۔ اس کا مطلب کسي امپائر کي انگلي پر يہ بھي بيٹھے تھے۔

aitzaz ahsan

President election

Tabool ads will show in this div