
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/Mul-Free-Plants-For-Citizens-Pkg-02-09.mp4"][/video]
ملتان میں محکمہ جنگلات کی جانب سے شجر کاری مہم کا آغاز کردیا گیا ۔ شہریوں کو مفت پودے تقسیم کیے جا رہے ہیں ۔
نیم، سفیدہ، کچھنار، شیشم اور سکھ چین کے دس ہزار پودے دو دن میں تقسیم کرنے کا منصوبہ ہے۔
راشد حمید کی رپورٹ۔