غصے میں کھلاڑی نے کیا کردیا؟
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/DOMINIC-THIEM-RACKET-NAT-02-09.mp4"][/video]
[caption id="attachment_1260527" align="alignnone" width="768"]
Dominic Thiem of Austria. photo source: AFP[/caption]

یو ایس اوپن میں آسٹریا کے ڈومینک تھیم فرسٹریشن کا شکار ہوگئے۔
امریکی حریف کیخلاف تیسرے راؤنڈ کے اعصاب شکن مقابلے میں اپنے اعصاب پرقابو نہ رکھ پائے۔ میچ کے دوران اپنا ریکٹ توڑ دیا جسے بعد میں اسٹینڈ میں بیٹھے ایک پرستار کو بطور تحفہ پیش کردیا۔