وولٹا سائیکل ریس: اسپینش سائیکلسٹ آگے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/09/CYCLING-NAT-02-09.mp4"][/video]
اسپین کے سائیکلسٹ الیزیندرو ویل وریدے نے وولٹا سائیکل ریس کا آٹھواں مرحلہ جیت لیا۔
فرانس کے سائیکلسٹ روڈی مولرڈ کی مجموعی برتری صرف دس سکینڈ کی رہ گئی۔
