ٹائیگر ووڈز کی فارم میں واپسی کیلئے جدوجہد جاری

اسٹاف رپورٹ
کیلی فورنیا : امریکی ریاست کیلفورنیا میں جاری انٹرنینشل گالف ٹورنامنٹ میں امریکی گالفر نیٹ اسمتھ نے طویل فاصلے کو گیند کو ہول میں پہنچا کر شائقین سے خوب داد سمیٹی جبکہ سابق عالمی نمبر ایک ٹائیگرووڈز کی فارم میں واپسی کی جدوجہد جاری ہے۔

امریکی ریاست کیلی فورنیا میں جاری پی جی اے گالف ٹورنامنٹ کے ایٹین ہول سیکنڈ شاٹ میں امریکی گالفر نیٹ اسمٹھ نے حیرت انگیز کاکردگی پیش کی اور طویل فاصلے سے گیند کو ہول میں پہنچاکر شائقین سے خوب داد سیمٹی ۔

دوسری جانب سابق عالمی نمبر ایک ٹائیگرووڈز کی فارم میں واپسی کی جدوجہد جاری ہے ۔دوسرے راٴنڈ کے اختتام پر انگلینڈ کے پال کلاسی سرفہرست ہیں ۔ خراب روشنی کے باعث ستاون گالفرز دوسرا راؤنڈ نہ کھیل سکے۔ سماء / ایجنسیز

میں

کی

جاری

investment

azarenka

Tabool ads will show in this div