ابوظہبی ٹیسٹ،ناقص فیلڈنگ نے کھلاڑیوں کی محنت پر پانی پھیر دیا

اسٹاف رپورٹ
ابوظہبی : ابوظہبی ٹیسٹ پاکستانی کھلاڑیوں کی ناقص فیلڈنگ کے سبب کسی نتیجے پر پہنچے بغیر ختم ہوگیا۔


بے جان وکٹ پر پاکستان کے باؤلرز نے تو بہت جان ماری لیکن فیلڈرز نے ان کی محنت پر پانی پھیر دیا۔

ابوظہبی میں جاری ٹیسٹ کے تیسرے روز پاکستان نے اننگز پانچ سو گیارہ رنز چھ کھلاڑی آؤٹ ہر ڈیکلئیر کی تو شائیقن کرکٹ نے پاکستان کی جیت کی امیدیں باندھ لی۔
تاہم خراب فیلڈنگ کا جیت کا سنہری موقع ضائع کردیا ۔


کمار سنگاکارا نے جو پہلی اننگز میں صرف دو رنز بناکر آؤٹ ہوئے تھے ۔ان پر پاکستانی فیلڈرز خصوصی طور پر مہربان نظر آئے ۔
محمد حفیظ نے صرف چھپن رنز پر جنید خان کی باؤلنگ پر ان کا آسان کیچ چھوڑا جس کے بعد وہ دو سو  گیارہ رنز بنانے میں کامیاب ہوگئے۔


اس کے علاوہ وکٹ کیپر پرسنا جے ودرھنے کا بھی کیچ ڈراپ ہوا اور وہ کیرئیر کی چوتھی سینچری بنانے میں کامیاب ہوگئے۔ سماء

کی

پر

نے

دیا

plane

naked

Tabool ads will show in this div