مدینہ منورہ میں پھنسے پاکستانی حاجیوں کی سن لی گئی

سماء کی کوششيں کام کرگئيں مدینہ منورہ میں پھنسے پاکستانی حاجیوں کی سن لی گئی، سول ایوی ایشن نے شاہین ائیر کو حج آپریشن جاری رکھنے کی اجازت دے دی ۔

مدينہ منورہ ميں پھنسے پاکستانيوں کي پکارسن لي گئي، ڈھائي ہزار حجاج کرام کي وطن واپسي کيليے سماء کي کوششيں رنگ لائيں، سول ايوي ايشن اتھارٹي نے شاہين ايئرلائن کو حج آپريشنز جاري رکھنے کي اجازت دے دي۔

انجنئیرنگ اسٹاف کے جانب سے جہاز کو مکمل طور پر کليئر قراردياگيا، نجي ايئر لائن کے طيارے نے اڑان بھري اور مدينہ پہنچ گيا، رات گيارہ بجے طيارہ تين سو حاجيوں کے ہمراہ کراچي کيليے اڑان بھرے گا۔

سول ایوی ایشن نے ایک ارب چالیس کروڑ روپے کی عدم ادائیگی پر شاہین ائیر کا لائسنس معطل کردیا تھا۔

CIVIL AVIATION

Shaheen air line

Tabool ads will show in this div