بھارت کرکٹ میں بھی چت، انگلینڈ نے چھ وکٹوں سے شکست دیدی

Nov 30, -0001

اسٹاف رپورٹ
کولکتہ : انگلینڈ نے دورہ بھارت کے واحد ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان ٹیم کو چھ وکٹوں سے ہرادیا۔

کولکتہ میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ اوورز میں نو وکٹوں کے نقصان پر ایک سو بیس رنز بنائے۔ سریش رائنا انتالیس رنز بناکر نمایاں رہے۔ اسٹیون فن نے تین وکٹیں حاصل کیں۔

جواب میں انگلینڈ نے انیسویں اوور چار وکٹوں کے نقصان پر مطلوبہ ہدف حاصل کرلیا۔ سماء/ایجنسیز

میں

سے

نے

glasses

Tabool ads will show in this div