انضمام الحق کوملک میں انٹرنیشنل کرکٹ واپس آنےکی امید

چيف سليکٹر انضمام الحق کو اميد ہے کہ قومي ٹيم ايشيا کپ ميں اچھا پرفارم کرے گي۔

لاہور میں میڈیاسے بات کرتےہوئے چیف سلیکٹر انضمام الحق نےکہاکہ عمران خان کے دور ميں کرکٹ ميں بہتري کي توقع ہے۔انھوں نے امید ظاہر کی کہ قومي ٹيم ايشيا کپ ميں اچھا پرفارم کرے گي۔انھوں نے کہاکہ پچھلے برس پاکستان کرکٹ ٹیم نے جس طرح پرفارم کیاہے،اس کو جاری رکھناچاہئے۔

انضمام الحق کامزید کہناتھاکہ اميد ہے کہ ملک ميں انٹرنيشنل کرکٹ واپس آئےگی۔

Inzimam ul Haq

Asia cup 2018

Tabool ads will show in this div