کفایت شعاری اور سادگی اختیار کی جائے، پنجاب کابینہ کا فیصلہ

وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کابینہ نے پہلے اجلاس میں کفایت شعاری اور سادگی اختیار کرنے کی پالیسی منظور کر لی۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی زیرصدارت پنجاب کابینہ کا اجلاس آج جمعے کو چار گھنٹے تک جاری رہا۔ پنجاب کابینہ نے کفایت شعاری اور سادگی اختیار کرنے کی پالیسی منظور کرلی۔ پنجاب کابینہ نے فیصلہ کر لیا کہ وزراء ایک سے زائد گاڑی استعمال نہیں کرسکیں گے۔ پنجاب کابینہ نے فیصلہ کیا کہ وزارتوں میں اخراجات کم کیے جائیں گے۔ کابینہ نے یہ بھی فیصلہ کیا کہ پختونخوا کی طرز پر بلدیاتی نظام لانے کی سفارش کی جائے گی۔

austerity

Punjab CM

punjab cabinet

تبولا

Tabool ads will show in this div

تبولا

Tabool ads will show in this div