وزیراعظم کادورہ جی ایچ کیوخوش آئند ہے،ارکانِ پارلیمنٹ کی رائے
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/POO-ON-IK-GHQ-Visit-Isb-Pkg-31-08.mp4"][/video]

وزیراعظم عمران خان کی جانب سے اپنی ٹیم کے ہمراہ جی ایچ کیو کے دورے پر مختلف لوگوں کی مختلف رائے ہے تاہم اپوزیشن اور حکومتی نمائندے یک زبان ہیں اور کہتے ہیں کہ وزیراعظم پاکستان کا دورہ جی ایچ کیو خوش آئند ہے۔ ہر وزیراعظم کو اسی طرح بریفننگ ملنی چاہیے۔