عارف علوی صدارتی انتخاب میں جیت کےلیےپرعزم

Aug 31, 2018
[video width="640" height="360" mp4="https://i.samaa.tv/wp-content/uploads/sites/11//usr/nfs/sestore3/samaa/vodstore/urdu-digital-library/2018/08/Arif-Alvi-Talk-Lhr-31-08.mp4"][/video]

پی ٹی آئی کے صدارتی امیدوار عارف علوی نے کہاہےکہ الیکشن کی تیاری کيلئے نکلے ہیں، ہم واضح اکثریت سے جیتیں گے۔

لاہورمیں میڈیاسے بات کرتےہوئے عارف علوی نےبتایاکہ  خود بھی مقدمات میں پیشیاں بھگت رہا ہوں ۔ ان کاکہناتھاکہ عمران خان کے خلاف بھی دہشتگردی کےمقدمات بنے۔ تعلیم اور صحت کے مسائل  حل کریں گے۔

عارف علوی نے مزید کہاکہ پی ٹی آئی کے رہنماء عامر لياقت دوست ہيں، مسئلے کا حل نکال ليں گے۔

کراچی میں کے الیکٹرک کی غفلت کےباعث بچے کے ہاتھ ضائع ہونےسے متعلق انھوں نے بتایاکہ اس معاملے پر کميٹي بيٹھ گئي ہے۔اس معاملے کی  تحقيقات بھي ہوني ہے اور متعلقہ ادارے پرجرمانہ بھي ہونا ہے۔

PTI

ARIF ALVI

presidential election 2018

Tabool ads will show in this div