این اے 131 پر ضمنی الیکشن میں سعد رفیق اور ابرار الحق میں مقابلہ

راولپنڈی اور فيصل آباد سے اليکشن ہارنے والوں نے قومی اسمبلی ميں جانے کیلئے لاہور کی نشست پر نظريں جماليں، نون ليگ کے شاہد خاقان عباسی اور عابد شير علی نے اين اے 124 سے کاغذات نامزدگی جمع کرادئيے، این اے 131 پر سعد رفيق کے مقابلے ميں ابرار الحق بھی اليکشن لڑنے کے خواہشمند ہيں۔ تفصیلات دیکھیں شاہد حسين کی رپورٹ میں۔

PTI

Bye Election

ABRAR UL HAQ

Tabool ads will show in this div