سعد رفیق کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید

سبق وزیر ریلوے خواجہ سعد رفیق کی پی ٹی آئی پر کڑی تنقید، بولے کہ گالیاں دینے والے، جھوٹ بولنے والے پاکستان کا کباڑا کردیں گے، ان کا مقابلہ کیا جائے گا، ڈٹ کر اپوزیشن کریں گے، انہیں تارے توڑ کر لانے کے وعدے پورے کرنے پڑیں گے، مزید کیا کہتے ہیں آپ بھی سنیں۔

PTI

Bye Election

Khwaja Saad Rafique

Tabool ads will show in this div